جغرافیہ قلعہ منجر آباد By آغا جہانگیر بخاری 2 سال ago منجر آباد قلعہ ایک ستارہ نما قلعہ ہے۔ جو 1792 میں میسور کے فرمانروا ٹیپو سلطان نے تعمیر کروایا تھا۔