اس کتاب نے مجھے بہت متاثر کیا. کتاب نے مجھے اپنی طرف بے ساختگی سے اردو ادب کی چاشنی کے زریعے راغب کیا
غزل
مبشر وسیم صاحب ضلع اٹک کے ادبی افق پر “خورشید جہاں تاب” لیے ابھرے ہیں.
دنیا میں اس طرح سے کچھ الجھے ہوئے ہیں سب
عقبی ٰ کو اک فسانہ ہی سمجھے ہوئے ہیں سب
جناب عمران اسد صاحب ، پنڈی گھیب حال مقیم مسقط سلطنت عمان کا تازہ کلام
اک رات مرے گھر میں وہ مہمان رہے گا” تا حشر مرے سر پہ یہ احسان رہے گا”بے لوث محبت کے عوض جانِ تمناتا عمر مرے دل کا تو سلطان رہے گااک بار صنم تیری وجاہت کو جو دیکھےہر بار تجھے دیکھے یہ ارمان رہے گااس ملک میں قاتل کو […]