شاعری منقبت منقبت بحضور حضرت عباس علمدار علیہ السلام حبدار قائم اگست 17, 2021 آل نبیؐ کے گھر کی حفاظت تمہی سے تھی ہر پل یزیدیوں کی عداوت تمہی سے تھی