تبصرہ کتب روشن چہرے! انٹرویوز پر مشتمل ایک دلنشیں کتاب سونیا بخاری ستمبر 7, 2023 محترم مقبول ذکی مقبول پاکستان کے ایک خوبصورت ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ کے ایک معتبر شاعر و ادیب ہیں