تبصرہ کتب احساس دی سویر ڈاکٹر شجاع اختر اعوان اپریل 6, 2022 تصور بخاری کے ڈراموں کا یہ خاصہ ھے کہ وہ اصلاح احوال کا فریضہ انجام دینے کے ساتھ تفریع طبح کا باعث بھی ہیں