"رِنگ سائیڈ” کتاب 320 صفحات پر مبنی ہے جس میں وار آن ٹیرر، پاکستانی ڈائسپورا (پاکستانی تارکین...
جوسف علی
میں نے اردو زبان میں ایف سی کالج سے ماسٹر کیا، پاکستان میں 90 کی دہائی تک روزنامہ "خبریں: اور "نوائے وقت" میں فری لانس کالم لکھتا رہا۔ 1998 میں جب انگلینڈ گیا تو روزنامہ "اوصاف" میں سب ایڈیٹر تھا۔
روزنامہ "جنگ"، لندن ایڈیشن میں بھی لکھتا رہا، میری انگریزی زبان میں لندن سے موٹیویشنل اور فلاسفیکل مضامین کی ایک کتاب شائع ہوئی جس کی ہاؤس آف پارلیمنٹ، لندن میں 2001 میں افتتاحی تقریب ہوئی جس کی صدارت ایم پی چوہدری محمد سرور نے کی اور مہمان خصوصی پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی تھی۔
امریکی صدر سے جھڑکیاں کھانے کے بعد یوکرینی صدر کا برطانوی وزیراعظم نے لندن، ڈاوننگ سٹریٹ میں...
خیراتی کام کرنے والے ان سمندر پار پاکستانیوں کی تفصیل کافی طویل ہے۔ آغا جہانگیر بخاری...
میں انگلینڈ میں نو سال رہا ہوں اور اس طرح کے بہت سے امیر پاکستانیوں کو ملا...
میں متحدہ عرب امارات دبئی میں رہتا ہوں اور کاروباری مشورے دینا میرا پیشہ ہے۔ نیا کاروبار...
قرآنی آیات اور تعلیمات و احادیث مبارکہ میں کسی ایک جگہ پر بھی سائنس اور ٹیکنالوجی...
ایک وقت تھا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر چائنا کی انٹری تھی یا اس کا ویزہ لینا تمام...
زراعت کو باقاعدہ ایک صنعت بنانے کے لیئے پنجاب کے پاس خصوصی طور پر وافر مقدار میں...
نوجوانی میں عقل و دانش سے کام لینا آپ کو بڑھاپے میں سہارا دیتا ہے اور آپ...
دنیا میں جتنے بھی بڑے اور کامیاب لوگ گزرے ہیں وہ کبھی بھی مایوسی اور ناامیدی کی...