انٹرویو پروفیسر مرید عارف سے مصاحبہ مقبول ذکی مقبول جون 28, 2023 پروفیسر مرید عارف کا خاندانی نام مرید حسین ہے جب کہ ادبی دنیا میں مرید عارف کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں ۔