مسلم لیگ ن اگر مشکل وقت میں سردار منصور حیات ٹمن کی سیاسی قربانی کو یاد رکھ سکے تو ائیندہ آمدہ الیکشن میں ضلعی سطح کے سیاسی
ملتان خورد
ملتان خورد کے مشرق میں ٹمن،مغرب میں شاہ محمدوالی، تراپ اور انجرہ ،شمال میں کوٹگلہ، کوٹ شیرا،پچند، اور لاوہ ہیں جنوب کی طرف جبی شاہ دلاور، کوٹیڑہ ہے۔
ملک شاہ پسند کے بیٹے ملک نور خان منیجر زرعی ترقیاتی بینک تلہ گنگ سماجی اور عوامی حلقوں میں پر وقار شخصیت ہیں۔