مناظر 163 سخن با آبرو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےتخیل سرخرو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےکہیں نُدرت کی خوشبو سے کہیں نصرت کے ملنے سےسُخن جب مشکبو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےخیالوں میں نہ بسنے دیں اگر دنیا کی رونق کونبی کی جستجو ہو جائے انکی نعت […]

مناظر 416 علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے ۔ لاہور: تحریک لبیک کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی بخار میں مبتلا تھے، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی کو تیز بخار ہونے کے باعث شیخ زید ہسپتال داخل کروایا گیا تھا، فیملی […]

مناظر 356 محترم آغا جہانگیر بُخاری صاحب گوناگوں صلاحیتوں کے حامل ہمہ جہت شخصیت ہیں اور بہت سے ایسے کام کر رہے ہیں جن کی افادیت آج سے زیادہ آنے والے زمانوں میں محسوس کی جائے گی، اٹک کے نام سے آغا صاحب نے ایک نئی ویب سائٹ بنائی ہے […]

مناظر 525 طاہر اسیر کی ادارت میں اٹک سے شائع ہونےوالے معروف ادبی شمارے سہ ماہی جمالیات کااجرا 2010ء  میں ہواسہ ماہی بنیادوں پراسےجاری رکھنےکےسلسلہ میں طاہراسیرکےہمراہ عرفان محمودعرفی تھےجواسوقت معاون مدیرکےطورپہ جمالیات میں شامل کیے گئے .  جمالیات کاپہلاپرچہ حبدارحسین سیّدکی سرپرستی میں شائع ہوابعدمیں شائع ہونےوالےنسخوں میں مجلس ادارت […]

مناظر 1,333 قارئین کرام کی بے حد ممنون ہوں جنہوں نے پہلے مضمون پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تاریخ سے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج قلعہ اٹک کے متعلق چند قیمتی معلومات آپ کے حوالے کرتی چلوں۔ جیسا کے اٹک قلعہ کی کچھ […]

مناظر 327 اٹک (کیمبل پور) کے ارباب ذوق میں جناب مونس رضا صاحب کا نام نمایاں ترین ہے اور ان چند ناموں میں بھی سرفہرست ہے جو دامے،درمے،سخنے، قدمے صاحبان علم و دانش و اہل قلم کی بھرپور حوصلہ افزائی بلکہ سرپرستی بھی کرتے ہیں۔ وہ اکثر پرتکلف محافل سجاتے […]

ملک صاحب کے افسانے ایسی کہانیاں ہیں کہ جو سچے واقعات اور کرداروں کی حامل ہیں بلکہ یُوں کہئے کہ افسانوی انداز میں لکھی گئی یادداشتیں ہیں تو شاید غلط نہ ہوگا

مناظر 571 گزشتہ روز ایک دوست کی والدہ اس جہاں فانی سے رحلت فر ما گئیں اللہ ان کے درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبر عطاء کرئے ، آمین ۔۔ اطلاع ملنے پر میں دفتر سے اجازت لیکر اسپتال پہنچ گیا اور اس وقت تک کوئی اور نہیں […]