News “زہریلی گیس سے 6 افراد جاں بحق”ڈپٹی کمشنر اٹک اور ڈی پی او اٹک موقع پر پہنچ گئے

  • Thread starter Daily Attock News
  • Start date
D

Daily Attock News

Guest

اٹک(ڈیلی اٹک نیوز) ڈ ی پی او اٹک سید خالدہمدانی کا ڈی سی اٹک علی عنان قمر کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ اور امدادی سر گرمیوں کا جائزہ۔ تفصیلات کے ضلع اٹک کے علاقہ ڈھوک ملیار میں رحمت نامی شخص کے گھر میں موجود کنویں کی صفائی کی غرض سے چند افراد کنویں میں اترے تو زہریلی گیسوں نے تمام افراد کو اپنی لپیٹ لے کر 6 افراد کو موت کے نیند سلا دیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں صادق ولد جانداد،اسرار ولد رحمت ،زبیر ولد رحمت ،عامر ولد رحمت ،عامر ولد عبداللہ ،فیضان ولد قادر ہیں۔

Continue reading...
 
Top