یہ چھوٹا بچہ جو آج گھر کے باہر گھومتے پھرتے گم ہوگیا اور اس دوران یہ بچہ اے ایس پی راولپنڈی پولیس بینش فاطمہ کو سڑک پر م...

F

Facebook

Guest

یہ چھوٹا بچہ جو آج گھر کے باہر گھومتے پھرتے گم ہوگیا اور اس دوران یہ بچہ اے ایس پی راولپنڈی پولیس بینش فاطمہ کو سڑک پر ملا تو اے ایس پی بچے کو اپنے آفس لے آئی اور بچے کو وقت گزارنے کیلئے کچھ کینڈی ،رنگ اور کاغذ دیئے اور فیلڈ آفیسران کو اس کے والدین کو ٹریس کرنے کی ہدایت کی جو کہ فیلڈ آفیسران انتھک کوشش کے بعد اس بچے کے والدین تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے اور بچے کو بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

Continue reading...
 
Top