News یورپی ائیرسیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن کا اجازت نامہ معطل کردیا

  • Thread starter Daily Attock News
  • Start date
D

Daily Attock News

Guest

یورپی یونین کی ائیرسیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی یورپی ملکوں کیلئے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل کردیا۔ معطلی کا اطلاق یکم جولائی 2020 کو رات 12 بجے یو رپی وقت کے مطابق شروع ہوگا۔ یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ کردی گئیں، جن مسافروں کے پاس پی آئی اے کی بکنگ ہے وہ بکنگ آگے کرواسکتے ہیں یا ریفنڈ لے سکتے ہیں۔

Continue reading...
 
Top