News پنڈی گھیب،خاتون کے مبینہ اغوا اور زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار

  • Thread starter Daily Attock News
  • Start date
D

Daily Attock News

Guest

عوام کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت کا فریضہ ہر حال میں سر انجام دیتے رہیں گے،ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی پنڈی گھیب(ڈیلی اٹک نیوز) خاتون کے مبینہ اغوا اور زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار ،عوام کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت کا فریضہ ہر حال میں سر انجام دیتے رہیں گے،ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی تفصیلات کے مطابق اٹک پولیس نے پنڈیگھیب کی رہائشی مسماة (ن،ع) کی والدہ کی درخواست پر ملزم شہباز خان کو گرفتار کر لیا۔

Continue reading...
 
Top