News پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

D

Daily Attock News

Guest

لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار ہونے لگی، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمشن آف پاکستان کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے 36 اضلاع میں آٹھ مرحلوں میں 6 جولائی سے 13 اکتوبر تک حلقہ بندیاں مکمل کی جائیں گی

Continue reading...
 
Top