News وفاقی حکومت کا عید کے بعد دفاتر کے پرانے اوقات کار بحال کرنے کا اعلان

D

Daily Attock News

Guest

وفاقی حکومت نے عید کے بعد دفاتر کے پرانے اوقات کار بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری دفاتر صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ میں سرکاری دفاتر کو جزوی طور پر بند کردیا گیا تھا اور انتہائی ضروری عملے کے ساتھ کام کی اجازت تھی جبکہ اوقات بھی کم کردیے گئے تھے۔

Continue reading...
 
Top