News نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم وزیر اعظم کا انقلابی اقدام ہے ، ملک امین اسلم

D

Daily Attock News

Guest

حضرو (ڈیلی اٹک نیوز)نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کے افتتاح حوالے سے ایک اہم تقریب ضلع اٹک کی تحصیل حضرو میں منعقد ہوئی۔تقریب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاو¿سنگ تیمور مسعوداکبر،ترجمان پنجاب حکومت اور ضلعی صدر پی ٹی آئی اٹک قاضی احمد اکبر خان،ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔

Continue reading...
 
Top