News معاون خصوصی دوہری شہریت پر نااہل نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

  • Thread starter Daily Attock News
  • Start date
D

Daily Attock News

Guest

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے دوہری شہریت رکھنے والے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عوام کو جوابدہ ہیں، اکیلے ریاست کا نظام نہیں چلاسکتے، معاون خصوصی کا تقرر وزیر اعظم کا اختیار، تعداد کی بھی کوئی پابندی نہیں، دہری شہریت پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی پر شک نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ویراعظم کے دوہری شہریت رکھنے والے معاونین کو کام سے روکنے اور عہدوں سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔

Continue reading...
 
Top