News مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج

D

Daily Attock News

Guest

مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔ مسجد نمرا سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ کا شکرادا کرتے ہیں جس نے بے شمارنعمتیں عطا کیں۔ خطبہ حج میں کہا گیا ہے کہ دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے اور عبادات سے ہی مصیبت سے چھٹکارا ملتا ہے۔

Continue reading...
 
Top