News فقہءجعفریہ کے وفد کی ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر سے ملاقات

D

Daily Attock News

Guest

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز)ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن و رواداری قائم کر نے کے لیے علماءو مشائخ کا کلیدی کر دار ہے۔ انہوں نے ان خیالات کاا ظہارفقہءجعفریہ کے ایک وفد سے ملا قات میں کیا،وفد کی قیادت علامہ سید زاہد عباس کاظمی نے کی۔ اس موقع پر محرم الحرام سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے۔ڈی سی اٹک نے کہا کہ محرم کے مقدس ماہ میں علماءو مشائخ کے تعاون سے ایثار و محبت کا درس زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

Continue reading...
 
Top