News عالمی ادارہ صحت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

D

Daily Attock News

Guest

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث رواں برس حج کو محدود کیا ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو حج پر آنے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ صرف ایک ہزار عازمین اس بار حج کا فریضہ انجام دیں گے۔ گزشتہ برس دنیا بھر کے مختلف ممالک سے تقریباً 25 لاکھ مسلمانوں نے حج کا فریضہ انجام دیا تھا۔

Continue reading...
 
Top