News سید زلفی بخاری کی جنڈ آمد،ڈھوک لوہارکو گیس فراہمی کا اعلان

D

Daily Attock News

Guest

اسی سال دسمبر تک ڈھوک لوہار کو گیس کی سہولت میسر ہوگی،تحصیل جنڈ کے مسائل اولین ترجیح ہے، معاون خصوصی وزیراعظم کا کارنر میٹنگ سے خطاب

Continue reading...
 
Top