News سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • Thread starter Daily Attock News
  • Start date
D

Daily Attock News

Guest

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری اور 2 سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی پر تحائف میں ملنے والی گاڑیاں حاصل کرنے کا الزام ہے اور احتساب عدالت نے 15 مئی کو ابتدائی سماعت پر ملزمان کے سمن جاری کیے تھے۔ گزشتہ سماعت کی طرح آج بھی نواز شریف، آصف زرادی اور یوسف رضا گیلانی پیش نہیں ہوئے۔

Continue reading...
 
Top