News حضرو ،ضلعی صدر پی ٹی آئی قاضی احمد اکبر کے اعزاز میں عشائیہ

D

Daily Attock News

Guest

حضرو(ڈیلی اٹک نیوز)غورغشتی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت، پی ٹی آئی کے سرگرم سپورٹر عابد خان نے ترجمان پنجاب حکومت، پی ٹی آئی ضلع اٹک کے صدر قاضی احمد اکبر اور دوست و احباب کے اعزاز میں اپنے ڈیرہ پر پرتکلف عشائیہ دیا جس میں ارشد زمان ایڈووکیٹ، سابق کونسلر لال حسین شاہ، پی ٹی آئی غورغشتی کے رہنما میاں محبوب الرحمٰن ، محمد طارق، شہزاد شاہ،وقار خان، ذیشان خان، اشرف سلطان افسر،ملک میرافضل، وحید اختر، شفاقت علی، محمد عمران،شفیق، عبدالجبار، صفدر زرگر، محمد احسن، مدثر خان، صابر، رفاقت زمان، محمد زبیر، محمد اعجاز، محمد حسن، پرویز چوہدری ناصر، محمد فیاض چوہدری، ملک نسیم نے شرکت کی۔

Continue reading...
 
Top