News جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کرگئے

D

Daily Attock News

Guest

کراچی: سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کرگئے۔ سید منور حسن طویل عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ منور حسن اگست 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے اور 1947 میں خاندان کے ہمراہ پہلے دہلی سے لاہور اور پھر لاہور سے کراچی ہجرت کی۔ منورحسن نے نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے طلبہ سیاست کا آغاز کیا تھا اور وہ 1959 میں نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر بھی رہے۔

Continue reading...
 
Top