News تاریخ میں پہلی مرتبہ عازمین حج کیلئےصرف ایک میقات مقرر

  • Thread starter Daily Attock News
  • Start date
D

Daily Attock News

Guest

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث جہاں محدود پیمانے پر عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت دی گئی ہے وہیں حج کے ارکان کے حوالے سے کئی ایک اقدامات تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں۔ سعودی حکومت کے فیصلے کے مطابق اسلامی تاریخ میں پہلی بار حج کی نیت سے مکہ مکرمہ میں داخلے کا اہتمام ایک ہی میقات سے کیا گیاہے۔ یہ میقات طائف کے قریبی علاقے السیل الکبیر میں واقع ہےاور اس میقات کا نام قرن المنازل ہے۔ رپورٹ کے مطابق میقات ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب وہ حد ہے جہاں سے عازمین کو حج یا عمرہ کی نیت سے لازمی طور پر احرام کی حالت میں گزرنا ہوتا ہے۔

Continue reading...
 
Top