News اٹک 13،حضرو4، پنڈی گھیب3، جنڈ اور فتح جنگ میں ایک ایک مزید مثبت کورونا کیسز رپورٹ

D

Daily Attock News

Guest

اٹک(ڈیلی اٹک نیوز)ضلع اٹک میں22 کورونا مثبت کیسز کا مزید اضافہ، ضلع میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد415 ہو گئی، نئے مثبت رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے13 کا تعلق تحصیل اٹک، چار کا تعلق تحصیل حضرو ، تین کا تعلق تحصیل پنڈی گھیب اور جبکہ ایک ایک کا تعلق تحصیل جنڈ اور تحصیل فتح جنگ سے ہے۔

Continue reading...
 
Top