News اٹک میں کورونا کے مثبت کیسز کی مجموعی تعداد560 ہو گئی،412 افراد صحتیاب

R

rss.app

Guest

اٹک(ڈیلی اٹک نیوز ) انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کورونا وائرس ڈاکٹر آصف نیازی کے مطابق ضلع اٹک میں کو رونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی تعدا د560 ہوگئی ہے جن میں سے 20افراد فوت ہوئے اور412 افراد صحت یاب ہوئے جبکہ05افراد زیر علاج ہیں۔ ضلع اٹک کی مختلف تحصیلوں میں اس وقت گھروں میں123افرادقر نطینہ میں ہیں۔ضلع اٹک میں ابھی تک 7566 افراد کی سکریننگ کی گئی۔ جن میں سے3985 افراد میں کورونا وائرس کا شبہ ہے جبکہ3180 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور245 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے۔

Continue reading...
 
Top