News اٹک ،پولیس کی مختلف کارروائیاں، اسلحہ و منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار

D

Daily Attock News

Guest

حضرو ، حسن ابدال (ڈیلی اٹک نیوز) اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 02ملزمان گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 5کلو 400گرام چرس برآمد،اسلحہ ناجائز رکھنے والون کے خلاف کاروائی کرتے ہوے 01پسٹل 30بور معہ روند برآمد

Continue reading...
 
Top