News انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر صدارت اجلاس

D

Daily Attock News

Guest

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز)انسدا د ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔جس کی صدار ت ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت،تعلیم اور دیگر محکموں کے انتظامی افسران نے شر کت کی۔محکمہ صحت نے اجلاس کو ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے بر یفنگ دی۔بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا گیا کہ کورونا وائر س کی روک تھام کے ساتھ ساتھ انسداد ڈینگی مہم بھی بھر پور طر یقے سے جاری ہے اور تمام متعلقہ محکمے اس میں اپنا خصوصی کردار اد اکر رہے۔

Continue reading...
 
Top