دردانہ نوشین خان کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے،یہی شہر ان کا جائے پیدایش ہے؛ان کے والد کا نام غلام محمد خان ہے۔
مزید پڑھیں »ونگاں – پنجابی مجلہ
یہ اس لحاظ سے تاریخی مجلہ ہے کہ ضلع اٹک میں اس سے پہلے پنجابی زبان میں کسی مجلے کی اشاعت نہیں ہوئی۔ثقلین انجم اس کے مدیراعلیٰ اور مشتاق عاجز سرپرست ہیں۔
مزید پڑھیں »