سال کے مختلف مہینوں میں کاشتکاروں کے اوقات ہوتے ہیں، جنوری 15 ماگھ سے وہ اگلے موسم خزاں کے فصل کے لیئے ہل چلانا شروع کرتے ہیں ا
Agriculture and irrigation
اٹک کی وہ زمین جو دریائے ہرو میں سلطان پور سے نیچے کٹ لگا کر اور وہ زمین جو چشموں اور دوسرے ندی نالوں میں کٹاؤ ڈال کر سیراب کی جاتی ہے آبی کہلاتی ہے۔
چھچھ آباد تے ملک غیر آباد” جس کا مطلب ہے کہ چھچھ اس وقت بھی اچھی پیداوار دیتا ہے