Tag: موڈ

  • موڈ – Mood

    موڈ – Mood

    موڈ – Mood

    صفدر علی حیدری

     ” جانتی تھی ڈاکٹر صاحب کے آگے آپ کے منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلے گا – جبھی تو ساتھ گئی تھی ۔ آپ کو آپ سے زیادہ جانتی ہوں میں ۔ آپ کی ایک ایک عادت ، آپ کے مزاج کا ایک ایک پہلو حتی کہ کس وقت آپ کیا سوچتے ہیں ، سب کچھ  پوری تفصیل سے انہیں بتایا – 

    موڈ – Mood

    انھوں نے بھی تو متاثر ہو کر کہا

    کہ ماہر نفسیات تو آپ کو ہونا چاہیے تھا ۔ 

    موڈ بہتر کرنے والی دوائی آپ کو بالکل پہلے جیسا بنا دے گی ” 

    الفاظ اس کے ہونٹوں تک آتے آتے حرف حرف بکھر گئے

    ” تمھیں کب احساس ہو گا کہ موڈ دوائیوں  سے نہیں بہتر رویوں سے بہتر ہوتا ہیں ” –