Tag Archives: مونس رضا

محبت کی حقیقت کیا ہے  ؟

مونس رضا

محبت دراصل ایک کیفیت کا نام ہے؛ کسی مجسم شکل و صورت کا نام نہیں ، اور محبت کوئی ایسا دائمی نقش نہیں جو دکھائی بھی دے،  محبت تو محسوس کی جا سکنے والی ایسی کیفیت ہے جو بند آنکھوں بھی دکھائی دیتی ہے ، بند کانوں سُنائی بھی دیتی …

مزید پڑھیں »

ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے

مونس رضا

محترم آغا جہانگیر بُخاری صاحب گوناگوں صلاحیتوں کے حامل ہمہ جہت شخصیت ہیں اور بہت سے ایسے کام کر رہے ہیں جن کی افادیت آج سے زیادہ آنے والے زمانوں میں محسوس کی جائے گی، اٹک کے نام سے آغا صاحب نے ایک نئی ویب سائٹ بنائی ہے جس کا …

مزید پڑھیں »

سہ ماہی جمالیات

سہ ماہی جمالیات

طاہر اسیر کی ادارت میں اٹک سے شائع ہونےوالے معروف ادبی شمارے سہ ماہی جمالیات کااجرا 2010ء  میں ہواسہ ماہی بنیادوں پراسےجاری رکھنےکےسلسلہ میں طاہراسیرکےہمراہ عرفان محمودعرفی تھےجواسوقت معاون مدیرکےطورپہ جمالیات میں شامل کیے گئے .  جمالیات کاپہلاپرچہ حبدارحسین سیّدکی سرپرستی میں شائع ہوابعدمیں شائع ہونےوالےنسخوں میں مجلس ادارت بدلتی رہی …

مزید پڑھیں »

جشن ربیع النور

اٹک (کیمبل پور) کے ارباب ذوق میں جناب مونس رضا صاحب کا نام نمایاں ترین ہے اور ان چند ناموں میں بھی سرفہرست ہے جو دامے،درمے،سخنے، قدمے صاحبان علم و دانش و اہل قلم کی بھرپور حوصلہ افزائی بلکہ سرپرستی بھی کرتے ہیں۔ جناب مونس رضا وہ اکثر پرتکلف محافل …

مزید پڑھیں »

صبح کا انتظار

صبح کا انتظار

کسی بھی معاشرے میں اُستاد Teacher کا کِردار اہم ترین اور بنیادی ترین ہوتا ہے  , اُستاد اپنے شاگردوں کے لیئے Role.Model کی حیثیت رکھتا ہے , طالبِ علم غیر محسوس مگر فطری طور پر اپنے اُستاد سے Inspire ہوتا ہے , اور استاد جیسا بننے کی کوشش کرتا ہے …

مزید پڑھیں »