ہر ملک کی تعمیرو ترقی میں تین قسم کے گروہ اس ملک کی ترقی اور مضبوطی میں کردار ادا کرتے ہیں۔ یہی گروہ حکمت اور خدمت معاشرے میں پروان چڑھاتے ہیں

اسلاف کی تعلیمات و ارشادات کی افادیت سے کون کافر منکر ہو گا مگر یہ نفس ہے جو خرقہ سالوس پہن کر اپنی من مانیوں کے لئے مکان و زمان تلاش کر لیتا ہے

اسد حیات پیپلزپارٹی اٹک کے بانی رکن ، معروف معالج و سماجی شخصیت ڈاکٹر سکندر حیات کا پوتا اور پی پی پی ضلع اٹک کے صدر سردار اشعرحیات کا فرزند ارجمند ہے

زمانہ قدیم میں اس تاریخی گاؤں کی واحد گزرگاہ یقینا برساتی نالہ ’’منجالہ‘‘ ہی رہا ہوگا جو تلہ گنگ تک جاتا ہو گا اس سے آگے ٹمن کا نالہ ’’انڈکر‘‘ بھی ہے

انسان کی شخصیت ایک گورکھ دھندا ہے ایک ایسا الجھائو جس کا سرا نہیں ملتا۔ میری دانست میں انسانی شخصیت کو پیاز سے تشبیہ دی جا سکتی ہے