کالم

مختلف موضوعات پر کالم لیکن ترجیحا ضلع اٹک سے متعلقہ موضوعات

محبت کی حقیقت کیا ہے  ؟

مونس رضا

محبت دراصل ایک کیفیت کا نام ہے؛ کسی مجسم شکل و صورت کا نام نہیں ، اور محبت کوئی ایسا دائمی نقش نہیں جو دکھائی بھی دے،  محبت تو محسوس کی جا سکنے والی ایسی کیفیت ہے جو بند آنکھوں بھی دکھائی دیتی ہے ، بند کانوں سُنائی بھی دیتی …

مزید پڑھیں »

ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے

مونس رضا

محترم آغا جہانگیر بُخاری صاحب گوناگوں صلاحیتوں کے حامل ہمہ جہت شخصیت ہیں اور بہت سے ایسے کام کر رہے ہیں جن کی افادیت آج سے زیادہ آنے والے زمانوں میں محسوس کی جائے گی، اٹک کے نام سے آغا صاحب نے ایک نئی ویب سائٹ بنائی ہے جس کا …

مزید پڑھیں »

گراموفون

شاندار بخاری

گزشتہ روز ایک دوست کی والدہ اس جہاں فانی سے رحلت فر ما گئیں اللہ ان کے درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبر عطاء کرئے ، آمین ۔۔ اطلاع ملنے پر میں دفتر سے اجازت لیکر اسپتال پہنچ گیا اور اس وقت تک کوئی اور نہیں پہنچا تھا …

مزید پڑھیں »

جوئی بائیڈن اور کملا حارس کون ؟

امریکہ میں کالا منتخب ہو یا چٹا ، اس سے ہماری سیاسی صحت پر کوئی اثر اس لئے نہیں پڑتا کہ امریکی قوم نے کم و بیش 3 سو سال کا سفر طے کرنےکے بعد ایک ہی بات سمجھی اور وہ یہ کہ ، ” ہمارا فائدہ کس بات میں ہے ” ان کی دوستی اور دشمنی اسی ایک اصول کے گرد گھومتی ہے ۔

مزید پڑھیں »

کٹی آ

توزک جہانگیری

ہماری سادگی ضرب المثل ہے ہم ‎چھاچھی بڑے پیارے اور سادہ لوح لوگ ہیں۔ ہمارے اکثر واقعات بھولے پن کا نادرنمونہ ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں »

بیادرفتگان

نسخہ

خوش اخلاق, خوش لباس، خوبصورت، باوقار اور درویش صفت انسان کو 53 سال کی عمر میں وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رات کی تاریکی میں شہید کر دیا گیا-

مزید پڑھیں »

یوپی سے کیمبل پور

توزک جہانگیری

کیمبل پور ذہین، طباع، باادب اور حاضر جواب لوگوں کی دھرتی ہے۔ ایسے ایسے نابغہ یہاں سے اُٹھے اور زمانے پر چھا گئے کہ دنیا دنگ رہی۔ آپ دیکھ لیجئے ڈاکٹر غلام جیلانی برق کو ، کیا ہی شاہ دماغ شخصیت تھے۔ حکیم تائب رضوی ، نذر صابری ، رفیق …

مزید پڑھیں »